ابنا: اسرائیلی فضائیہ نےغزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگيا جبکہ ایک فلسطینی زخمی ہوگیا ہے۔اس سے قبل الجزیرہ نے اسراغیلی فضائی حملے میں 4 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی تھی۔
.....
/169
مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔